اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر خارجہ اور معروف لیگی رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل، اعلان کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور معروف لیگی رہنما گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی شمولیت سے تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن میں سیاسی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک انصاف کی بڑی اہم سیاسی کامیابی ہے۔ سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے

سابق ایم این اے اور وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے آمدہ الیکشن میں متوقع طور پر ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے ن لیگ کو چھوڑ دیا ہے، اور باپ بیٹے نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے عمر ایوب خان کو ممکنہ طور پر آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ٹکٹ دے دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…