چین میں ہاتھی کی جانب سے گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے یوآن میں ایک ہاتھی نے سڑک پر کھڑی بس اور دیگر گاڑیوں کو اچانک ٹکریں مارنا شروع کر دیں تفصیلات کے مطابق ہاتھی نے سڑک کنارے پارک کی گئی بس کو اچانک ٹکریں مارنا شروع کر دیں اس وقت بس میں صرف ایک آدمی ہی موجود تھا۔… Continue 23reading چین میں ہاتھی کی جانب سے گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی