جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بچا کھچا کھانا کھانے والی ائر ہوسٹس کے ساتھ ائر لائن انتظامیہ کا ایسا سلوک کہ ۔۔۔

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)ارومچی ائیر کی ایک پرواز میں ایک ائیر ہوسٹس کے مسافروں کا بچا ہوا کھانا کھانےکی ویڈیو چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں ائیر ہوسٹس کو مسافروں کا بچا کھچا کھانا کھاتے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو وائرل ہونےکے بعد ائیر ہوسٹس کو ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں ائیر ہوسٹس کو قطار میں رکھے کھانوں سے چمچ بھر بھر کر کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بعد میں ائیر لائن نے وضاحت کی کہ

یہ سارا کھانا مسافروں کا بچا ہوا تھا لیکن ائیر ہوسٹس کو طریقہ کار کی پابندی نہ کرنے پر ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔ویبو پر چینی صارفین نے ائیر لائن کے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ کیا بچا کھچا کھانا کھا لینا اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ اس پر کسی کو ملازمت سے نکال دیاجائے؟صارفین نے اس ویڈیو شیئر کرنے والے کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک انٹرنیٹ صارف نے لکھا ہے، “اس صورتحال میں سب سے ناپسندیدہ وہ شخص ہے جس نے یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…