ہندؤں کے مندرمیں رام شیوا اور ہنومان کی مورتیاں حکومت لگائے گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار کا ازخودنوٹس،بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ہندؤں کے مقدس مقامات میں سے ایک کٹاس راج میں رام شیوا اور ہنومان کی مورتیاں نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ اس ضمن میں کیوں لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے ٗمندر میں پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ… Continue 23reading ہندؤں کے مندرمیں رام شیوا اور ہنومان کی مورتیاں حکومت لگائے گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار کا ازخودنوٹس،بڑا حکم جاری کردیا