جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کپتان پیپلز پارٹی کی مزید دو بڑی اور اہم وکٹیں گرانے کو تیار، اب کون پارٹی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

datetime 12  جولائی  2017

کپتان پیپلز پارٹی کی مزید دو بڑی اور اہم وکٹیں گرانے کو تیار، اب کون پارٹی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی مزید 2وکٹیں گرانے کیلئے تیاری ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں معظم جتوئی اور عامر وارن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماء معظم جتوئی اور عامروارن نے جہانگیرترین سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے عمران خان کی قیادت… Continue 23reading کپتان پیپلز پارٹی کی مزید دو بڑی اور اہم وکٹیں گرانے کو تیار، اب کون پارٹی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 12  جولائی  2017

روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق روس اورامریکا نے اپنے ملکوں سے ایک دوسرے کے سفارتکارملک بدرکردیئے ،تفصیلات کے مطابق سابق صدر اوبامہ کے دور میں امریکہ نے روس کے 35 سفرا کو ملک سے نکال دیا تھا جس کے جواب میں روس نے امریکی 30 سفیروں کو روس چھوڑنے کا… Continue 23reading روس نے 30 امریکی سفیر ملک سے نکال دیئے خطے میں ہلچل ، کیا ہونے جا رہا ہے؟

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سیاست پر کاری  ضرب لگانے کا فیصلہ، کس نے نا اہلی ریفرنس تیا ر کر لیا؟

datetime 12  جولائی  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سیاست پر کاری  ضرب لگانے کا فیصلہ، کس نے نا اہلی ریفرنس تیا ر کر لیا؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی اور ان کے سیاسی کیریئر پر کاری ضرب لگانے کیلئے ریفرنس تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریفرنس پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی جانب سے تیارکیا گیا جو عمران خان کی منظوری کے بعد دائر کیا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سیاست پر کاری  ضرب لگانے کا فیصلہ، کس نے نا اہلی ریفرنس تیا ر کر لیا؟

ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

datetime 12  جولائی  2017

ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

اپنے اندر حس مزاح پیدا کرو۔ خود پر ہنسنا سیکھو۔ زندگی کو مزے لے کر گزارو۔ گیت گاؤ، ان پر ناچو۔سب سے پہلے کوئی بھی ایسا کورس کرنا شروع کرو جو تمہارے دماغ کو مصروف رکھے اور تمہیں یہ تسکین دے کہ تم اپنی تخلیقی صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہو۔ پھر اپنے دماغ کو… Continue 23reading ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

خود احتسابی

datetime 12  جولائی  2017

خود احتسابی

ﺍﻳﮏ نوعمر ﻟﮍﻛﺎ “ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ” ﻣﻴﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﻛﺮ ﭨﻴﻠﻴﻔﻮﻥ ﻛﻴﺒﻦ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ۔ ﺍُﺱ ﻧﮯﺭﯾﺴﯿﻮﺭ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ, ﻧﻤﺒﺮ ﮈﺍﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﺍ۔ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﺮﺍﻟﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍُﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﯽ… Continue 23reading خود احتسابی

ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

datetime 12  جولائی  2017

ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے وائٹ ہاوس کے ایک بیان میں چین کا نام غلط لکھنے پر معذرت کرلی ہے۔گزشتہ ہفتے جرمنی کے شہر ہیم برگ میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور چین کے صدر ڑی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے بعد… Continue 23reading ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

بہت قریب

datetime 12  جولائی  2017

بہت قریب

ایک غریب کسان حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ کے پاس آیا اور کہا حاکم نے میری زمین کی ساری پیداوار روک لی ہے اور کہتا ہے جب تک شاہی فرمان نہیں لاﺅ گے ایک دانہ بھی نہیں ملے گا‘ میری زندگی کا ذریعہ یہی پیداوار ہے‘میرے بچے بھوکے مر جائیں گے‘آپؒ نے فرمایا اگر ساری… Continue 23reading بہت قریب

روزگار کے لئے بھاگ دوڑ

datetime 12  جولائی  2017

روزگار کے لئے بھاگ دوڑ

ایک دن صبح سویرے حضور اکرم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ صحابہ کرام رضوانﷲعلیہم نے ایک طاقتور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ ہوتی تو رحمت عالم… Continue 23reading روزگار کے لئے بھاگ دوڑ

مریم نواز پر جعل سازی کا الزام ، کیلیبری فونٹ کا خالق منظر عام پر آگیا ، کیا بیان دے ڈالا ؟ 

datetime 12  جولائی  2017

مریم نواز پر جعل سازی کا الزام ، کیلیبری فونٹ کا خالق منظر عام پر آگیا ، کیا بیان دے ڈالا ؟ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کی جانب سے کیلیبری فونٹ میں دستاویزات جمع کرانے پر جے آئی ٹی کی جانب سے اس پر جعلسازی کا الزام لگایا گیا جس کے بعد فونٹ کے خالق کا بیان سامنے آنے پرن لیگ کا موقف درست دکھائی دے رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں یہ بات… Continue 23reading مریم نواز پر جعل سازی کا الزام ، کیلیبری فونٹ کا خالق منظر عام پر آگیا ، کیا بیان دے ڈالا ؟