بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

بہت قریب

datetime 12  جولائی  2017 |

ایک غریب کسان حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ کے پاس آیا اور کہا حاکم نے میری زمین کی ساری پیداوار روک لی ہے اور کہتا ہے جب تک شاہی فرمان نہیں لاﺅ گے ایک دانہ بھی نہیں ملے گا‘ میری زندگی کا ذریعہ یہی پیداوار ہے‘میرے بچے بھوکے مر جائیں گے‘آپؒ نے فرمایا اگر ساری زندگی کےلئے فرمان مل جائے تو کسان نے کہا پھر تو کیا ہی کہنے‘ آپؒ اس کے ساتھ فوراً دہلی روانہ ہو گئے‘

بادشاہ کو پتہ چلا تو فوجوں سمیت استقبال کو نکلا‘ جب کام کا پتہ چلا تو کہا‘حضرت آپؒ صرف حکم بھیج دیتے‘ خود زحمت کرنے کی کیا ضرورت تھی‘ آپؒ نے فرمایا‘ جب یہ کسان میرے پاس آیا تو اپنی بے بسی کے سبب اللہ کے اتنا قریب تھا کہ اس کی مدد کرنا‘ اس کے کام میں شریک ہونا ‘اللہ کی عین بندگی تھی‘ اس لئے اللہ کی بندگی اور رضا حاصل کرنے کےلئے میں خود آیا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…