بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

عام انتخابات 2018ء کی تیاریاں،الیکشن کمیشن نے بڑے کام کا آغاز کردیا

datetime 14  جولائی  2017

عام انتخابات 2018ء کی تیاریاں،الیکشن کمیشن نے بڑے کام کا آغاز کردیا

اسلام آباد(این این آئی)عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے افسران کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں الیکٹورل مینجمنٹ کورسEMC کا چھٹا بیچ18جولائی2017 بروز منگل سے شروع ہو رہا ہے۔ جوکہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ چھ ہفتوں پر محیط اس جامع تربیتی کورس میں گریڈ18… Continue 23reading عام انتخابات 2018ء کی تیاریاں،الیکشن کمیشن نے بڑے کام کا آغاز کردیا

ن لیگی ایم پی اے کے گھر میں 16 سالہ ملازم کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 14  جولائی  2017

ن لیگی ایم پی اے کے گھر میں 16 سالہ ملازم کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انتہائی شرمناک انکشافات

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی شاہجہاں کے گھر میں 16سالہ ملازم اختر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اکبری گیٹ کے علاقے میں لیگی ایم پی اے شاہجہاں… Continue 23reading ن لیگی ایم پی اے کے گھر میں 16 سالہ ملازم کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انتہائی شرمناک انکشافات

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے مشاہد اللہ کو انوکھا کام سونپ دیا،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 14  جولائی  2017

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے مشاہد اللہ کو انوکھا کام سونپ دیا،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی ہدایت پر مشاہد اللہ خان نے اشعار پڑھے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی اس موقع… Continue 23reading پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے مشاہد اللہ کو انوکھا کام سونپ دیا،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

کس کے پاس کتنا مال ہے؟اعلیٰ سرکاری افسران کو بڑا حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

datetime 14  جولائی  2017

کس کے پاس کتنا مال ہے؟اعلیٰ سرکاری افسران کو بڑا حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری افسران کو دو ماہ میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ایڈمنسٹر یٹر کنٹرول میں کام کرنے والے پی اے ایس، پی سی ایس اور پی ایم ایس آفیسرز کو اثاثہ جات کی تفصیلات 30 ستمبر تک… Continue 23reading کس کے پاس کتنا مال ہے؟اعلیٰ سرکاری افسران کو بڑا حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

مسلمان دکھائیں

datetime 14  جولائی  2017

مسلمان دکھائیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین انضمام الحق کہتے ہیں‘ 2006 ءمیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھی‘ کراچی میں تیسراٹیسٹ ہونا تھا‘ محمد یوسف نے برائن لارا کو کھانے پر بلایا‘ مجھے اور چند اور دوستوں کو بھی کھانے کی دعوت دی‘ان احباب میں کراچی… Continue 23reading مسلمان دکھائیں

مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

datetime 14  جولائی  2017

مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین بھارتی شہریت سے محروم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین جب رخصت ہو کر پاکستان آجاتی ہیں تو ان کی اپنے ملک بھارت… Continue 23reading مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

گنجے پن کی اصل وجہ کیا ہے، بالوں کی افزائش کیلئے کونسا کام کرنا ضروری ہے،ماہرین نے سادہ مگر اہم حل ڈھونڈ نکالا

datetime 14  جولائی  2017

گنجے پن کی اصل وجہ کیا ہے، بالوں کی افزائش کیلئے کونسا کام کرنا ضروری ہے،ماہرین نے سادہ مگر اہم حل ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پریشانی کا شکار افراد جلد گنجے پن کا شکار ہو کر بالوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ڈاکٹروں نے بالوں کے علاج سے قبل جسمانی بیماریوں کا علاج ضروری قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ملکوں کے ڈاکٹرز نے اپنی تحقیق میں بالوں کی صحت کو جسمانی صحت سے مشروط قرار دیا ہے… Continue 23reading گنجے پن کی اصل وجہ کیا ہے، بالوں کی افزائش کیلئے کونسا کام کرنا ضروری ہے،ماہرین نے سادہ مگر اہم حل ڈھونڈ نکالا

تمہاری لاعلمی

datetime 14  جولائی  2017

تمہاری لاعلمی

حجاج بن یوسف کہیں جارہا تھا‘رمضان کا مہینہ تھا لیکن حجاج بغیر روزے کے تھا‘ دوپہر کا وقت ہوا تو اس کےلئے کھاناآگیا ‘اس نے اپنے ملازم کو کہا کہ اگر کوئی مسافر یہاں موجود ہے تو اسے بلا لاﺅ۔اس کا ملازم باہر بھاگتا ہوا گیا اور ایک بدو کو پکڑ کر لے آیا‘حجاج نے… Continue 23reading تمہاری لاعلمی

پلک جھپکتے میلوں کا فاصلہ طے، ہالی ووڈ فلموں میں پیش کیا گیا حیرت انگیز تصور۔۔چین نےٹیلی پورٹ ٹیکنالوجی تیار کر لی

datetime 14  جولائی  2017

پلک جھپکتے میلوں کا فاصلہ طے، ہالی ووڈ فلموں میں پیش کیا گیا حیرت انگیز تصور۔۔چین نےٹیلی پورٹ ٹیکنالوجی تیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پلک جھپکتے اشیا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی ٹیکنالوجی ٹیلی پورٹیشن اب صرف فلموں یا کہانیوں میں ہی ممکن نہیں بلکہ چین نے کوانٹم فزکس کے اصولوں کے مطابق ٹیلی پورٹیشن ٹیکنالوجی تیار کر لی ۔ اس ٹیکنالوجی کو ابھی تک امریکہ اور روس بھی حاصل نہیں کر سکے… Continue 23reading پلک جھپکتے میلوں کا فاصلہ طے، ہالی ووڈ فلموں میں پیش کیا گیا حیرت انگیز تصور۔۔چین نےٹیلی پورٹ ٹیکنالوجی تیار کر لی