ایف آئی اے کا طاہر القادری کے مالی حساب کتاب کی تحقیقات کرنےکا فیصلہ
لاہور(آن لائن)ایف آئی اے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے مالی حساب کتاب کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ایف آئی اے نے یہ فیصلہ وفاقی وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں کیا ہے ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق وہ نہ صرف عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری… Continue 23reading ایف آئی اے کا طاہر القادری کے مالی حساب کتاب کی تحقیقات کرنےکا فیصلہ