ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے شاہی مہمان شکار کیلئے تھر پہنچ گئے، ایک شخص بغیر اجازت آگیا،وہ کون ہے اور ا س کیساتھ اب کیا کیاجائیگا، بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

متحدہ عرب امارات کے شاہی مہمان شکار کیلئے تھر پہنچ گئے، ایک شخص بغیر اجازت آگیا،وہ کون ہے اور ا س کیساتھ اب کیا کیاجائیگا، بڑا اعلان سامنے آگیا

دبئی ، تھر (آن لائن)متحدہ عرب امارات سے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کے لیے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے۔تاہم ضلعی گیم افسر (ڈی جی او) اشفاق میمن نے کہا کہ اماراتی سیاستدان اور شاہی خاندان کے فرد محمد بن خلیفہ المکتوم سرکاری اجازت حاصل کیے بغیر شکار کے لیے پہنچے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے شاہی مہمان شکار کیلئے تھر پہنچ گئے، ایک شخص بغیر اجازت آگیا،وہ کون ہے اور ا س کیساتھ اب کیا کیاجائیگا، بڑا اعلان سامنے آگیا

سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ٗدین صرف اسلام ہے ٗترک صدر

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ٗدین صرف اسلام ہے ٗترک صدر

خصوصی طیارے سے(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا ایک ہی دین ہے جو کہ اسلام ہے۔افریقی ممالک کے دورے سے تیونس سے واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ مغربی ممالک مسلمانوں… Continue 23reading سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ٗدین صرف اسلام ہے ٗترک صدر

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

لاہور(این این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2017ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتررہی۔2017ء میں پاکستان نے6ٹیموں کے خلاف18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے12میچ جیتے اور6میچ ہارے 2017ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف5ون ڈے میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتااور4میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب20فیصدرہا۔انگلینڈکے… Continue 23reading 2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

لاہور(این این آئی)2017ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بیٹسمین بابراعظم رہے انہوں نے18میچوں کی 17 اننگز میں 67.07کی اوسط سے872رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور125رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے18میچوں کی17اننگزمیں39.64کی اوسط سے555رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور88رنز… Continue 23reading 2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

شہبازشریف سعودی عرب کیا کرنے گئے ہیں،بڑا انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

شہبازشریف سعودی عرب کیا کرنے گئے ہیں،بڑا انکشاف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نئے این آر او کے لئے سعودی عرب میں بھرپور طریقے سے متحرک ہیں اور اسی مقصد کے لئے میاں شہباز شریف  مدینہ شریف سے ریاض روانہ ہونگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ریاض میں سعودی علی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف میاں… Continue 23reading شہبازشریف سعودی عرب کیا کرنے گئے ہیں،بڑا انکشاف

ہاں یہ سب میرا ہے ، اسحاق ڈار کے بیٹے نے بالآخر تسلیم کر لیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ہاں یہ سب میرا ہے ، اسحاق ڈار کے بیٹے نے بالآخر تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے 52ولاز کی ملکیت تسلیم کر لی، جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ 52ولاز ہماری کمپنی کی ملکیت میں رہی ہیں، یہ ولاز 2003ء سے 2007ء تک… Continue 23reading ہاں یہ سب میرا ہے ، اسحاق ڈار کے بیٹے نے بالآخر تسلیم کر لیا

لاہور ،پنجاب حکومت کے افسران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو بچانے کیلئے متحرک

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

لاہور ،پنجاب حکومت کے افسران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو بچانے کیلئے متحرک

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت کے اعلی افسران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو بچانے کیلئے متحرک ہو گئے، ماڈل ٹاؤن جوڈیشل انکوائری سے منسلک شہباز شریف، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے بیان حلفی، آڈیو ویڈو ریکارڈ غائب کر دیا گیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرہ شہری قیصر اقبال… Continue 23reading لاہور ،پنجاب حکومت کے افسران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو بچانے کیلئے متحرک

سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بارے ہر سال گوگل میں سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست کے بارے میں اہم ترین اعدادوشمار آتے ہیں ۔ کئی بار غلط معلومات کی بنا پر پاکستان کے حوالے سے غلط خبریں بھی پھیلائی جاتیں ہیں تاہم اس بار گوگل کے بارے میں اہم ترین چیزیں جو سرچ… Continue 23reading سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک دشمن بن گئی ہے، طاہر القادری

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک دشمن بن گئی ہے، طاہر القادری

لاہور (آئی این پی ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادر ی نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس صرف سانحہ ماڈل ٹائون کے لیے بلائی گئی، انھیں تمام مائوں کی آ ہائوں،یتیم بچوں اور انسانیت کے درد نے جمع کیا،پاکستان کے دشمنوں اور عدلیہ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف اکھٹی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک دشمن بن گئی ہے، طاہر القادری

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 4,638