جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)2017ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بیٹسمین بابراعظم رہے انہوں نے18میچوں کی 17 اننگز میں 67.07کی اوسط سے872رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور125رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے18میچوں کی17اننگزمیں39.64کی اوسط سے555رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں

انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور88رنز ہے۔تیسرے نمبرپرشعیب ملک نے17میچوںکی15اننگزمیں57.33کی اوسط سے516رنزبنائے جن میںایک سنچری اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور101رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبرپرفخرزمان نے9میچوں کی9اننگزمیں44.44کی اوسط

سے400رنزبنائے جن میںایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور114رنز ہے۔پانچویں نمبرپراظہرعلی نے8میچوں کی8اننگزمیں33.12کی اوسط سے265رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور76رنز ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…