پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد فضل الرحمن بھی سامنے آگئے نواز شریف کا ساتھ دینگے یا نہیں؟اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بطور اتحادی نواز شریف کے ساتھ ہیں، ن لیگ کے ردعمل کے بعد عدالتی فیصلے پر ردعمل دوں گا، جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمن کا سپریم کورٹ فیصلے اور نوا ز شریف کی نا اہلی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمن… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد فضل الرحمن بھی سامنے آگئے نواز شریف کا ساتھ دینگے یا نہیں؟اہم اعلان کر دیا