شاہد خاقان عباسی کے سرپر بھی نااہلی کی تلوار لٹک گئی،بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد (آن لائن) نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھی اقامہ نکل آیا ہے شاہد خاقان عباسی نے دبئی کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے اور ان کی کمپنی دبئی میں کاروبار سے منسلک ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا ایک بیٹا دبئی میں کاروبار بھی کررہا ہے آن لائن کے ایس ایم ایس… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے سرپر بھی نااہلی کی تلوار لٹک گئی،بڑا اعتراف کرلیا