پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد کہاں پہنچ گئے۔ اور کیا کہا جس سے کشمیریوں کے دل باغ باغ ہو گئے ‎

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(رئیس احمد خان) نامزد وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کشمیر ہائوس پہنچ گیے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور کابینہ کے اراکین نے ان کا استقبال کیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ساتھ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر راجہ مشتاق منہاس بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے، اس دوران وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے نامزد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو سب سے پہلے کشمیر ہاوس آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا

اور کہا کہ اس سے آر پار کے کشمیریو کو نئی جہت ملی ہے، کشمیری 70 سال سے صرف اس لیے قربانیاں دے رہے ہیں اور ان کو صرف اس لئے سزا دی جا رہی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور الحاق پاکستان کا نعرہ لگا رہے ہیں، جس پر نامزد ۔وزیر اعظم شاہد خاقان عبا نے کہا کہ میں مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آیا ہوں کشمیریوں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا اور میرے دل میں کشمیریوں کیلئے بت پناہ عزت ہے، ہر طرح سے آپ کو مضبوط اور مستحکم کریں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ مختصردور میں میاں نواز شریف کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے بھرپور کام کرینگے، عوام اطمنان رکھیں نواز شریف کی قیادت میں ایک مضبوط و مستحکم پاکستان ہمارے ایجنڈے شامل ہی نہیں بلکہ اسے پر کام کر رہے ہیں، جس پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نامزد ہونے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو پہلا دورہ جموں کشمیر ہاوس آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‎ وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیریوں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…