شاہد خاقان عباسی کا پہلا انکار،حیران کردیا
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں شفٹ نہیں ہونگا ، اپنے گھر میں رہنے کی درخواست کی ہے،جس میں ہمت ہے ریفرنس دائر کرلے، مقابلہ کرونگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا پہلا انکار،حیران کردیا