کراچی،وین میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے
کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے گارڈن میں چڑیا گھر کے قریب وین میں آگ لگنے سے پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے6 افراد جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمیہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں ایک خاندان پکنک پر جا رہا تھا کہ گارڈن ایریا میں چڑیا گھر کے قریب… Continue 23reading کراچی،وین میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے