عید الا ضحی کس تا ریخ کو منا ئی جائیگی ؟ پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ذی الحج 1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22اگست 29ذیقعد کی شام طلب کر لیا گیا ۔محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29ذیقعد بمطابق 22اگست کی شام بوقت نماز مغرب کمیٹی کے مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی… Continue 23reading عید الا ضحی کس تا ریخ کو منا ئی جائیگی ؟ پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خبر آگئی