وزیراعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اہلخانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے بعد سلمان شہباز بھی اہلخانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص کے بعد وزیر اعلی شہباز شریف کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اہلخانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے