کمزور خارجہ پالیسی کا بھیانک نتیجہ، چین پاکستان کے لیے اب یہ کام نہیں کرے گا، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برکس تنظیم کے اجلاس میں چین کے فیصلے نے پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کو ظاہر کیا ہے۔ برکس تنظیم میں پاکستان کا قریبی دوست ملک چین شامل ہے اور چین کی طرف سے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیہ میں پاکستان میں پائی جانے والی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا… Continue 23reading کمزور خارجہ پالیسی کا بھیانک نتیجہ، چین پاکستان کے لیے اب یہ کام نہیں کرے گا، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی