ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (آئی این پی)شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد امریکہ کو ایک نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کو ایسا درد پہنچائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہ سہا ہوگا، امریکہ سیاسی، معاشی اور عسکری محاذ آرائی’ کا راستہ اختیار کررہاہے ۔… Continue 23reading امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

نواز شریف کے حق میں فیصلہ آ گیاتو نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر بحال ہو جائیں گے،شاہد مسعود کا دعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کے حق میں فیصلہ آ گیاتو نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر بحال ہو جائیں گے،شاہد مسعود کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف کے حق میں فیصلہ آ گیاتو نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر بحال ہو جائیں گے۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اسلام آباد میں بریف کیس گھوم رہے… Continue 23reading نواز شریف کے حق میں فیصلہ آ گیاتو نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر بحال ہو جائیں گے،شاہد مسعود کا دعویٰ

روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

ینگون(این این آئی)بین الاقوامی صحافیوں کو ان علاقوں میں لے جایا گیا جہاں روہنگیا باشندوں کے دیہات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ وہاں وہی ہندو موجود تھے، جنہیں روہنگیا قرار دیتے ہوئے خود اپنے گھروں کو آگ لگانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھاجبکہ ابھی تک میانمار حکومت کا یہ موقف رہا ہے… Continue 23reading روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو دنیا بھر سے آنے والے پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو امریکہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو دنیا بھر سے آنے والے پناہ گزینوں… Continue 23reading امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا

یورپ بھر میں مہاجرین کو ایک جیسی مراعات دی جائیں،صدریورپی پارلیمنٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

یورپ بھر میں مہاجرین کو ایک جیسی مراعات دی جائیں،صدریورپی پارلیمنٹ

برسلز(این این آئی)یورپی پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی نے یونین کے تمام رکن ممالک میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات یکساں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں مہاجرین کو فراہم کردہ سہولیات ایک جیسے کرنے کا مطالبہ یورپی پارلیمان کے صدر انتونیو تیجانی… Continue 23reading یورپ بھر میں مہاجرین کو ایک جیسی مراعات دی جائیں،صدریورپی پارلیمنٹ

شیر کی موجودگی کا خوف،بھارتی بندروں کو دل کا جان لیوا دورہ،12ہلاک

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شیر کی موجودگی کا خوف،بھارتی بندروں کو دل کا جان لیوا دورہ،12ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک درجن کے قریب بندر ہلاک ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کوٹ ولی محمدی کے جنگل میں مقامی افراد اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے 12 بندروں کو ایک ساتھ مردہ حالت میں پایا۔مقامی افراد کا کہنا تھا… Continue 23reading شیر کی موجودگی کا خوف،بھارتی بندروں کو دل کا جان لیوا دورہ،12ہلاک

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے

شیخوپورہ (آئی این پی)پنجابی زبان کے شیکسپیئر صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیرخاں میں کل 15 ستمبر بروز جمعہ کو شروع ہوں گی ،ان تین روزہ تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے اس موقع پر ہیر خوانی… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے

افغانستان سے بھارت کی ہمیشہ کیلئے چھٹی ، پاک فوج میدان میں آگئی،بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

افغانستان سے بھارت کی ہمیشہ کیلئے چھٹی ، پاک فوج میدان میں آگئی،بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کو بھارت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق، آئندہ اجلاسوں میں عسکری قیادت کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان… Continue 23reading افغانستان سے بھارت کی ہمیشہ کیلئے چھٹی ، پاک فوج میدان میں آگئی،بڑا اعلان کر دیا گیا

حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف برادران اورفیملی ملوث ہے، عدالت سے کہوں گا ،شیخ رشید

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف برادران اورفیملی ملوث ہے، عدالت سے کہوں گا ،شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے ، عدالت سے کہوں گا کہ نیب سے پوچھے کہ نیب کیوں پہرہ نہیں دے سکتی جب کہ نیب نے کہا تھا کہ حدیبیہ پیپرملزکا… Continue 23reading حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف برادران اورفیملی ملوث ہے، عدالت سے کہوں گا ،شیخ رشید