جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کے کس جرنیل کو شہاب الدین غوری کی قبر بارے خواب میں بشارت دی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

پاک فوج کے کس جرنیل کو شہاب الدین غوری کی قبر بارے خواب میں بشارت دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) ایک وقت ایسا بھی آیا جب پاکستان اور ہندوستان کے درمیان میزائلوں کی دوڑ جاری تھی ۔ بھارت بہت پہلے ایٹم بم کا تجربہ کر چکا تھا جبکہ 1998میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے کر کے اس نے ایٹمی دھماکوں کی تعداد 6تک پہنچا دی تھی۔ 5ایٹمی دھماکوں کے بعد بھارت کی… Continue 23reading پاک فوج کے کس جرنیل کو شہاب الدین غوری کی قبر بارے خواب میں بشارت دی گئی

فلسطین کے مسئلہ کو ملت اسلامیہ جموںوکشمیر اپنا مسئلہ تصور کرتے ہیں‘ڈاکٹر خالد محمود

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

فلسطین کے مسئلہ کو ملت اسلامیہ جموںوکشمیر اپنا مسئلہ تصور کرتے ہیں‘ڈاکٹر خالد محمود

اسلام آباد(این این آئی) جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود سے حماس کے راہنما ڈاکٹر خالد نے دفتر جماعت اسلامی بستی دارالسلام میں ملاقات کی ،ترجمان کے مطابق اس موقع پردونوں راہنمائوں نے فلسطین ،کشمیر سمیت امت کے دیگر مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ،ملاقات کے موقع پر… Continue 23reading فلسطین کے مسئلہ کو ملت اسلامیہ جموںوکشمیر اپنا مسئلہ تصور کرتے ہیں‘ڈاکٹر خالد محمود

پاور ٹیر ف میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ خلدون جاوید ملک

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

پاور ٹیر ف میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ خلدون جاوید ملک

لاہور ( این این آئی)چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن خلدون جاویدملک نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوںمیں4روپے اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاور ٹیرف میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، مہنگی بجلی کے باعث صنعتیں پہلے ہی دبائوکا شکارتھی اس پر مستزاد یہ کہ بجلی… Continue 23reading پاور ٹیر ف میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ خلدون جاوید ملک

لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار پانچ سالہ بچی سمیت نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

سانحہ ماڈل ٹائون انکوائری رپورٹ فراہم نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت (آج )تک ملتوی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹائون انکوائری رپورٹ فراہم نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت (آج )تک ملتوی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹائون انکوائری رپورٹ فراہم نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ( منگل ) تک ملتوی کردی ۔لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت کی ۔پاکستان عوامی تحریک کی درخواست میں… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون انکوائری رپورٹ فراہم نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت (آج )تک ملتوی

’’نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ اچانک نہیں ہوا‘‘ پہلے سے کیا کچھ پلان کیا ہوا تھا؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

’’نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ اچانک نہیں ہوا‘‘ پہلے سے کیا کچھ پلان کیا ہوا تھا؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کی سینئر قیادت کی بڑی تعداد ان دنوں لندن میں موجود ہے اور مسلسل باہم صلاح مشوروں میں مصروف ہے مگر رپورٹروں کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود سابق وزیر اعظم سے لے کر موجودہ وزیر اعظم تک اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے لے کر مریم نواز اور خواجہ آصف… Continue 23reading ’’نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ اچانک نہیں ہوا‘‘ پہلے سے کیا کچھ پلان کیا ہوا تھا؟

کوٹلی‘آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے نکیا ل جندروٹ سے بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

کوٹلی‘آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے نکیا ل جندروٹ سے بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار

کوٹلی(این این آئی)آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے نکیا ل جندروٹ سے بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار‘ ملزم کے گھر سے 6عدد کلاشنکوف ا یک عدد223بورکلاشنکوف ایک عدد44بور کلاشنکوف نما ایک عدد رپیڑ بارہ بور 1عدد g3نما بارہ بور رائفل mp5تیس بور ایک عدد پسٹل 9mmایک عدد پستول تیس بور سات عدد گولیاں 2367عدد… Continue 23reading کوٹلی‘آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے نکیا ل جندروٹ سے بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار

اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ‎

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو پر مسلح افراد کا حملہ ،گاڑی کے شیشے توڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مطیع اللہ جان پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ‎

سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں ٗ یونیسیف

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں ٗ یونیسیف

کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے سندھ میں تعلیمی صورتحال کی قلعی کھول دی اور 200 سے زائد ارب کے بجٹ کے باوجود سندھ میں تعلیمی ادارے… Continue 23reading سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں ٗ یونیسیف