بینظیر بھٹو قتل کیس ، سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور
راولپنڈی(آئی این پی) بینظیر بھٹو قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے دونوں پولیس افسران کو دو ،دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے، احتساب عدالت نے سعود عزیز اور خرم شہزاد کو 17,17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔جمعرات کو… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس ، سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور