ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو قتل کیس ، سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی) بینظیر بھٹو قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے دونوں پولیس افسران کو دو ،دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے، احتساب عدالت نے سعود عزیز اور خرم شہزاد کو 17,17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں دو پولیس افسران کی سزا معطل کردی ہے،سعود عزیزاور

خرم شہزاد کی ضمانت بھی دو لاکھ مچلکوں کے عوض منظور کرلی گئی،جسٹس طارق عباسی اورجسٹس عبداللہ عمر نے کیس کی سماعت کی،اس سے قبل احتساب عدالت نے دونوں پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزادکو17,17 سال قید کی سزا سنائی تھی جس پر دونوں پولیس افسروں نے اپیل دائر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…