صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے، جرنیلوں اور ججوں کا احتساب نہ ہونے سے ہمیشہ مشکلات پیدا ہوئیں ، سینیٹر حافظ حمداللہ
اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام( ف) کے رہنماء سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں بلکہ جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے، ہمیشہ مشکلات یہاں سے ہی پیدا ہوئیں ہیں کہ سیاست دانوں کا تو احتساب ہوامگر جرنیلوں اور ججوں کا نہیں ہوا۔جمعرات… Continue 23reading صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے، جرنیلوں اور ججوں کا احتساب نہ ہونے سے ہمیشہ مشکلات پیدا ہوئیں ، سینیٹر حافظ حمداللہ