مارشل لاء کا امکان، عمران خان نے واضح اعلان کردیا
پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اداروں پر حملوں کے لیے (ن )لیگ کو استعمال کررہے ہیں،فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، فاٹا کے انضمام کیلئے احتجاج بھی کرنا پڑا تو کریں گے۔پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے… Continue 23reading مارشل لاء کا امکان، عمران خان نے واضح اعلان کردیا