پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

datetime 1  جنوری‬‮  2017

فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایف آئی اے نے گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکونئے چیف جسٹس ثاقب نثار بناکرپیش کرنے والے بلاگرکوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ بلاگر نے صدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف اورگورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی ایک پرانی تصویرکونئے چیف جسٹس ثاقب نثار کی تصویربناکرپیش کیاتھاجس پرملک کے سیاسی حلقوں میں شدید تنقید کی گئی اوراس کاسپریم کورٹ نے بھی نوٹس لیاتھا۔… Continue 23reading فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

ایبٹ آباد،دوطلبانے تاوان کی خاطر معصوم بچی کوقتل کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ایبٹ آباد،دوطلبانے تاوان کی خاطر معصوم بچی کوقتل کردیا

ایبٹ آباد(آن لائن) جھنگی سیّداں میں کالج کے دوطلباء نے چارسالہ بچی کو اغواء برائے تاوان کے دوران قتل کردیا۔ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں بچی کی لاش برآمد۔ ملزمان پندرہ روزہ ریمانڈ پر تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے۔ اس ضمن میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ہزارہ ڈویژن کے ایس ایچ اومحمد تنویر نے میڈیا… Continue 23reading ایبٹ آباد،دوطلبانے تاوان کی خاطر معصوم بچی کوقتل کردیا

عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو ذہنی بیمار قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک کورٹ بیٹھنی چاہیے جو میرا اور عمران خان کا دماغی توازن دیکھے ٗپاگل خانے کی رپورٹ آگئی تو عمران خان سے جان چھوٹ… Continue 23reading عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2017

نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

انقرہ(آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مقصد ترکی میں انتشار پھیلانا ہے ۔ قوم ان سازشوں اور مکروہ کاموں کے خلاف متحد رہے ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ قوم اپنے حوصلے بند رکھے ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر… Continue 23reading نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

datetime 1  جنوری‬‮  2017

مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

کراچی (آئی این پی)کراچی کے محمد راشد نسیم نے عالمی ریکارڈز کا ایک پہاڑ سر کر لیا، 43 گرین کوکونٹ سر سے توڑ کر مارشل آرٹس فائٹر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 18واں ریکارڈ درج کرانے کے لئے پر عزم ہو گئے۔ ناریل ٹوٹے پر سر نہ پھوٹے کا موٹو لے کر کراچی کے… Continue 23reading مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

سڈنی (آئی این پی) آسڑیلوی وزیراعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے نئے سال کی آمد کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو دوپہر کے کھانے پر مدعو کیا۔ میلکم ٹرن بل نے دونوں ٹیموں کا… Continue 23reading پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

واشنگٹن (آئی این پی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے امریکی سفارت کاروں کو جوابا اپنے ملک سے بے دخل نہ کرنے کے عمل کو سراہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ٹرمپ نے لکھا کہ پوٹن نے اچھا قدم اٹھایا اور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی ۔۔کون سی ٹیم ہے ؟ کرکٹ کے دیوانے ذرا دل تھام لیں

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی ۔۔کون سی ٹیم ہے ؟ کرکٹ کے دیوانے ذرا دل تھام لیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دے دی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی ۔۔کون سی ٹیم ہے ؟ کرکٹ کے دیوانے ذرا دل تھام لیں

’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی میڈیا نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو موجودہ صدی کا زبردست گیم چینجر منصوبہ قراردے دیا، اگر رابطہ سازی،نئی جیو پولیٹکس کی بنیاد ہے تو سی پیک کوموجودہ صدی کا سب سے زبردست منصوبہ قراردیا جا سکتا ہے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے ہفتے کواپنے ایک اداریہ میں… Continue 23reading ’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا