عراق کو کتنے حصوں میں تقسیم کیاجارہاہے؟امریکہ کھل کرسامنے آگیا،روس کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا
ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر خارجہ نے عراق کی تقسیم کے حوالے سے امریکہ کے نائب صدر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کے نظریے کا تخریبی اور تباہ کن ہونا پوری طرح واضح ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے ماسکو کے قریب نوجوانوں… Continue 23reading عراق کو کتنے حصوں میں تقسیم کیاجارہاہے؟امریکہ کھل کرسامنے آگیا،روس کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا