سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ممکنہ طور پر مسلم عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے کامعاملہ،بالاخر حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بدھ کوسینیٹ میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ممکنہ طور پر39رکنی مسلم عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر پالیسی بیان دیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بدھ کو ایوا ن بالا میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے… Continue 23reading سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ممکنہ طور پر مسلم عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے کامعاملہ،بالاخر حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا