جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

راولاکوٹ(آئی این پی) شہیدِ کشمیر محمد مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر گیارہ فروری کو آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل کرنے کا فیصلہ ۔زرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ گیارہ فروری کو مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر تحریکِ… Continue 23reading 11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

datetime 10  جنوری‬‮  2017

افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے سامنے دوخودکش دھماکوں میں25فرادہلاک ہوگئے ہیں ۔ایک فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے طالبان نے کئے جس کے نتیجے میں 45افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ان دھماکوں کی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔واضح رہے کہ افغان پارلیمنٹ کی عمارت بھارت کے تعاون سے تیار کی گئی ہے اور… Continue 23reading افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

لاہور(آئی این پی) نیوز لیک کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیاجبکہ لاہور ہائیکورٹ نے 13 فروری کو وکلاکو بحث کیلئے طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیا ہے اور ہائیکورٹ سے… Continue 23reading نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2017

2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور اور فیصل آبادمیں کارروائیاں ،2 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمدکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فود اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدرنے کہا کہ کھانے پینے کی اشیامیں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈان کے دوران فیصل آباد میں دودھ لانے والے 40 ٹینکرز کی چیکنگ کی گئی لاہور… Continue 23reading 2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکا نے شام پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی شام میں داعش کے کے خلاف ایک کامیاب چھاپہ مارا کارروائی میں25 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں امریکی خبر رساں اددارے کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں داعش کے کے خلاف ایک کامیاب چھاپہ مارا… Continue 23reading امریکہ نے شام پر حملہ کردیا

بھارت کے سب سے بڑے فلمی میلے کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

datetime 10  جنوری‬‮  2017

بھارت کے سب سے بڑے فلمی میلے کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑی فلمی میلے میں چارپاکستانی فنکاروں کومختلف ایوارڈزدینےکےلئے نامزدکیاگیاہے جوکہ اس میلے میں ایک نیاریکارڈہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز فلم فئیر کے لئے ایوارڈز کی مکمل نامزدگیاں جاری کردی گئی ہیں بھارت کے اس فلمی میلے میں پاکستانی اداکار فواد خان کو فلم ‘کپور… Continue 23reading بھارت کے سب سے بڑے فلمی میلے کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس۔ پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ پمز کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ بھی جاری۔ طیبہ پر تشدد کی تصدیق کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کل طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گی۔ اسلام آباد پولیس طیبہ کو والدین سمیت… Continue 23reading جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

datetime 10  جنوری‬‮  2017

ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز زیرتعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک گرپڑا۔واقعہ اس قدر شدید تھا کہ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ عمارت گرنے سے ملبہ کئی میٹر دورتک پھیل گیا۔ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر… Continue 23reading ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

کوئٹہ (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کامیاب کاروائی میں ڈیڑھ ٹن ہیروئن جبکہ 3 ٹن 5 سو 2 کلیو افیون برآمد کرلئے گئے ہیں جنکی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے روغانی… Continue 23reading پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

1 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 374