جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز زیرتعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک گرپڑا۔واقعہ اس قدر شدید تھا کہ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ عمارت گرنے سے ملبہ کئی میٹر دورتک پھیل گیا۔ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو باہر نکالنے کا عمل شروع کردیاہے۔ابتدائی اطلاعات کےمطابق عمارت میں دو درجن افرادپھنسے ہوئے ہیں جن کوریسکیوکرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…