کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سکیورٹی اداروں نے کراچی میں بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتارکرلئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے گرفتاران تینوں ایجنٹوں کاتعلق ’’را‘‘کے جنوبی افریقہ میں انیس الحسن گروپ سےہے ۔ ان ایجنٹوں نے اعتراف کیاہے کہ وہ کراچی میں قتل وغارت اورفرقہ وارانہ وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ۔انہوں نے مزید انکشاف کیاکہ ان کے… Continue 23reading کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار