عامر خان نے بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈ میں آنے سے انکار کر دیا ،وجہ ایسی بتا دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈ فلم فیئر میں جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرشل فلم ایوارڈز کی میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں ہر نئی فلم کے ساتھ باکس آفس پر نیا ریکارڈ… Continue 23reading عامر خان نے بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈ میں آنے سے انکار کر دیا ،وجہ ایسی بتا دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا