چین نے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں میٹرو ٹرین بنانے کی شاندار پیشکش کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی نورنکو انٹرنیشنل نے پاکستان کو اسلام آباد میں ”لائٹ ریل ٹرانزٹ“ منصوبہ بنانے کی پیشکش کردی۔ منصوبے سے ایک گھنٹے میں اوسطاً 8 ہزار سے 20 ہزار تک افراد سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں گے، منصوبے کو جڑواں شہروں… Continue 23reading چین نے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں میٹرو ٹرین بنانے کی شاندار پیشکش کر دی