عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے میں بم کی اطلاع ،کویت میں ہنگامی حالت نافذ
کویت سٹی(آئی این پی )عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے کو بم کی اطلاع پر کویت اتار لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے کو بم کی اطلاع پر کویت اتار لیا گیا۔ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جبکہ مسافر طیارے میں 299 مسافر سوار موجود تھے۔حکام کے مطابق… Continue 23reading عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے میں بم کی اطلاع ،کویت میں ہنگامی حالت نافذ