جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ میں انگریزشائقین پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں کیا نعرے لگاتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

میلبورن (مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوارکے روزجب آسڑیلیاکے خلاف دوسراایک روزمیچ جیتاتواس موقع پرایک طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں نے خوب نعرے بازی کی جبکہ دوسری طرف اپنی ٹیم کی شکست پرآسڑیلوی شائقین کرکٹ بھی اپنے جذبات پرقابونہ پاسکے لیکن انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف نعرے بازی کرنے کے بجائے وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے خلاف نعرے لگادیئے ۔آسڑیلوی شائقین کرکٹ نے ’’گونوازگو‘‘کے نعرے لگاناشروع کردیئے توگرائونڈمیں موجود دیگرافراد حیران رہ گئے ۔
https://youtu.be/gw2A6BWhZzs

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…