’’پاک فوج زندہ باد ‘‘ جہاں کوئی مدد کو نہ پہنچا وہیں پاک فوج نے پہنچ کر دکھی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔۔ بڑا کام کر دکھایا
راولپنڈی(آئی این پی)شدید برفباری کے باعث چترال اور بلوچستان میں راستے بند ہونے کی وجہ سے آرمی اور ایف سی کے دستے سڑکیں کلیئر اور برف ہٹانے کے کام میں مصروف رہے ۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید برفباری کے باعث چترال اور بلوچستان میں راستے… Continue 23reading ’’پاک فوج زندہ باد ‘‘ جہاں کوئی مدد کو نہ پہنچا وہیں پاک فوج نے پہنچ کر دکھی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔۔ بڑا کام کر دکھایا