قطری شہزادے پرحملہ ،متعددزخمی
موسیٰ خیل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں نامعلوم افراد نے شکارکےلئے آئے ہوئے قطری شہزادے کے قافلے پرحملہ کردیاجس کے نتیجے میں ایک ایس پی سمیت 3اہلکارزخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق اتوار کی شام مسلح افراد نے قطری شہزادے کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںقافلے کی حفاظت پر مامور ایس… Continue 23reading قطری شہزادے پرحملہ ،متعددزخمی







































