فیصل آباد (آئی این پی) ملتان سے فیصل آباد جا نے والی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر پھسل کر الٹ گئی 4افراد جاں بحق، 34زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز ملتان سے فیصل آباد جا نے وا لی بس تیز رفتاری کے باعث ہلکی بارش میں پھسل کر الٹ گئی 4افراد جن میں مشرف ،اکرم،نعیم اورعمر فاروق موقہ پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 34افراد زخمی ہو ہیبد قسمت بس میں 100سے زائد مسافر سوار تھے ریسکیوٹیموں نے تمام زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہو نے والوں میں خواتین اور بچے بھی شا مل 18سے زا ئد زخمیوں کو طبی امداد دیکر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔
ملتان سے فیصل آباد جا نے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 4افراد جاں بحق، 34زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































