پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا ،اظہرعلی کا معاملہ کنفرم
پرتھ (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ(کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا، 5میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے،قومی ٹیم نے تیسرے ون ڈے کے لیے بھر پور پریکٹس کی، گرین کیپس نے پرتھ میں فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی اور قومی بلے بازوں نے پاور ہٹنگ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا ،اظہرعلی کا معاملہ کنفرم