پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

لندن (آئی این پی)برطانوی اخبار کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا ہے کہ حملے کی صورت میں پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔برطانوی اخبار’’فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارت کی طرف سے حملے… Continue 23reading ’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نیٹ ورک تباہ و برباد کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے اربوں ڈالر کے ہتھیار جنگ کی صورت میں محض کاٹھ کباڑ بن کر رہ جائیں گے ۔بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کی… Continue 23reading ’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

نعیم الحق اپنی ہی جماعت کے رہنماپر برس پڑے

datetime 20  جنوری‬‮  2017

نعیم الحق اپنی ہی جماعت کے رہنماپر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن) میڈیا ٹاک کی جنگ تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق نے فیصل جاوید کو جھاڑ پلا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق جب میڈیا سے گفتگو کررہے تھے توبیچ میں تحریک انصاف کے راہنما فیصل… Continue 23reading نعیم الحق اپنی ہی جماعت کے رہنماپر برس پڑے

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی(آئی این پی)جنگی جنون کے شکار اور پاکستان پر حملے کا خواب دیکھنے والے بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300  ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن،… Continue 23reading پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی سے لاہور کا راستہ 1 گھنٹے میں طے کرنے والی ٹرین

datetime 20  جنوری‬‮  2017

کراچی سے لاہور کا راستہ 1 گھنٹے میں طے کرنے والی ٹرین

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں سپرسونک ٹرین کو چلانے پر غور کیا جارہا ہے جو کہ لاہور سے کراچی کا فاصلہ 1 گھنٹے میں طے کر سکے گی۔یہ ٹرین کم پریشر والی ٹیوب میں چلے گی اور اگر اس میں کامیابی ہوئی تو یہ موجودہ مقناطیسی لیویٹیشن ٹرین سے دو گنا زیادہ رفتار کی حامل… Continue 23reading کراچی سے لاہور کا راستہ 1 گھنٹے میں طے کرنے والی ٹرین

جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017

جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک سعودی شہزادے کو چالیس لاکھ مربع میٹر اراضی کے ایک ٹکڑے پر قابض ہونے سے روک دیا ۔سعودی روزنامے کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک شہزادے نے طائف میں واقع ایک قطعہ اراضی کا مالک… Continue 23reading جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا، آرٹیکل248کے تحت استثنیٰ،66کے تحت استحقاق الگ چیزیں ہیں،جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ استثنیٰ اور استحقاق میں فرق ہے جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو ہم ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھ کر چاغی لے کر گئے تھے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے… Continue 23reading چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

’’جو کام مغل بادشاہ نہیں کر سکے وہ شریف خاندان نے کر دکھایا‘‘

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’جو کام مغل بادشاہ نہیں کر سکے وہ شریف خاندان نے کر دکھایا‘‘

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مغل بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے اپنے والدین کو نہیں دیئے جنتے نوازشریف کے بچوں نے انہیں دئیے،کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading ’’جو کام مغل بادشاہ نہیں کر سکے وہ شریف خاندان نے کر دکھایا‘‘

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 374