اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

گائے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

گائے

بنی اسرائیل میں ایک شخص بہت مالدار اور تونگر تھا جس کا نام عامیل بتایا جاتا ہے۔ اس کی کوئی نرینہ اولاد نہ تھی صرف ایک لڑکی تھی اور ایک بھتیجا تھا بھتیجے نے جب دیکھا کہ بوڑھا تو مرتا ہی نہیں تو اس نے وراثت کے لالچ میں سوچا کہ میں ہی اسے کیوں… Continue 23reading گائے

عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جاتے واقت سیکورٹی اہلکار سے نا روا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی۔ تفصیل کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی جانب سے واقعے کو تروڑ مروڑ کر یہ رپورٹ چلائی جا رہی تھی کہ پانامہ کیس کی سماعت کیلئے… Continue 23reading عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

ﻃﻼﻕ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻃﻼﻕ

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﺪﺍﻟﺘﯿﮟ ‘ ﻗﺎﺿﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ” ﻓﺘﻮﮮ “ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﺛﺒﺖ ﮐﺮﺩﯼ۔ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﻣﮑﺮﻭﮦ ‏( ﺟﺒﺮﺍً ﻃﻼﻕ ‏) ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ… Continue 23reading ﻃﻼﻕ

شہزادے کی انگوٹھی.

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

شہزادے کی انگوٹھی.

حضرت سیدنا عبداللہ بن الفرج العابد علیہ رحمۃاللہ الماجد فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ مجھے کسی تعمیر ی کام کے لئے مزدور کی ضرورت پڑی، میں بازار آیا اور کسی ایسے مزدور کو تلاش کرنے لگا جو میری خواہش کے مطابق ہو، یکایک میری نظر ایک نوجوان پر پڑی جو سب سے آخر میں بیٹھا… Continue 23reading شہزادے کی انگوٹھی.

پانامہ کیس جوڈیشل کمیشن کی سماعت کرنے والا واحد جج کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ کیس جوڈیشل کمیشن کی سماعت کرنے والا واحد جج کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی جانب سے اس بات کا عندیہ بھی دیا گیا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے جاری اس اہم ترین کیس کے… Continue 23reading پانامہ کیس جوڈیشل کمیشن کی سماعت کرنے والا واحد جج کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن لوگوں کے درمیان جب ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنے لگیں تو امریکی نوجوانوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن لوگوں کے درمیان جب ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنے لگیں تو امریکی نوجوانوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) کوک سٹوڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خوبرو پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو امریکہ میں سڑک پر لائیو شو کے دوران امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کے مطابق معروف پاکستانی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن لوگوں کے درمیان جب ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنے لگیں تو امریکی نوجوانوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

مریم نواز کے پاس کتنی آف شور کمپنیاں ہیں؟ کیپٹن صفدر نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

مریم نواز کے پاس کتنی آف شور کمپنیاں ہیں؟ کیپٹن صفدر نے دھماکے دار اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ میں اور میری اہلیہ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں اور ہماری کوئی بھی آف شور کمپنی نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاناما لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا… Continue 23reading مریم نواز کے پاس کتنی آف شور کمپنیاں ہیں؟ کیپٹن صفدر نے دھماکے دار اعلان کر دیا

وہ کونسا ایک ثبوت ہے جو نواز شریف کو لے ڈوبے گا؟ سینئر ترین قانون دان اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وہ کونسا ایک ثبوت ہے جو نواز شریف کو لے ڈوبے گا؟ سینئر ترین قانون دان اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان نے بڑا انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر اعظم کا بچنا اب بہت ہی مشکل ہے۔ کوئی معجزہ ہی وزیر اعظم کو بچا سکتا ہے۔… Continue 23reading وہ کونسا ایک ثبوت ہے جو نواز شریف کو لے ڈوبے گا؟ سینئر ترین قانون دان اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

’آج ہمارا سردار فوت ہو گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

’آج ہمارا سردار فوت ہو گیا

سیدنا بلال حبشیؓ کے لیے وہم تک نہ تھا کہ آپؓ مدینہ طیبہ چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں چلے جائیں گے، لیکن خمیر کا تقاضا یونہی تھا کہ آپؓ کاقیام دمشق میں ہو۔ چنانچہ تاریخ شاہد ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال شریف کے بعد سیدنا بلال حبشیؓ بہت افسردہ اور غمگین رہنے… Continue 23reading ’آج ہمارا سردار فوت ہو گیا

1 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 4,455