منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وہ کونسا ایک ثبوت ہے جو نواز شریف کو لے ڈوبے گا؟ سینئر ترین قانون دان اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان نے بڑا انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر اعظم کا بچنا اب بہت ہی مشکل ہے۔ کوئی معجزہ ہی وزیر اعظم کو بچا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان نے کہا کہ پانامہ کا معاملہ وزیر اعظم کیلئے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ہے اور اب ان کا بچ نکلنا بہت مشکل ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جو ایک ثبوت اب تک سامنے آ چکا ہے صرف اس کو سامنے رکھ لیا جائے تو ایک چیز ثابت ہو جاتی ہے کہ 1993-94 ء میں شریف خاندان نے مے فیئر اپارٹمنٹس خریدے اور یہی ثبوت نواز شریف کو لے ڈوبے گا۔ دوسری چیز ہے کہ ان سالوں میں جب وہ زیرو انکم ٹیکس دے رہے تھے تو یہ اپارٹمنٹس کونسی آمدن سے خریدے گئے؟ اعتزاز احسن نے کہا کہ کیس بالکل صاف، شفاف ہے اور سیدھا سادھا ہے۔ اس سے نواز شریف کو اب کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے ورنہ نواز شریف کا بچ نکلنا بہت مشکل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…