ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

سانگلہ ہل (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگکگت بلتستان چو ھدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما?ں کی مسلم لیگ ( ن ) میں شمولیت محمد نواز شریف کی پالیسیوں اور وڑن پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے۔ وہ ہفتہ کو ضلع… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنمامسلم لیگ (ن) میں شامل 

پاناما لیکس،سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے وزیراعظم نوازشریف کا جواب،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس،سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے وزیراعظم نوازشریف کا جواب،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم فرگوسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکے ٹیکس گوشواروں میں تضاد نہیں ، ٹیکس گوشوارے قانون کے مطابق ہیں ،2011میں مریم کا نام پلاٹ گوشواروں کے درست کالم میں درج کیا گیا ، ٹیکس گوشواروں میں مریم کا نام زیر کفالت افراد میں شامل نہیں… Continue 23reading پاناما لیکس،سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے وزیراعظم نوازشریف کا جواب،تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ سے چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات،تین ارب ڈالر کے نئے منصوبوں کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ سے چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات،تین ارب ڈالر کے نئے منصوبوں کا اعلان

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں چین کی سرمایہ کارکمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی اور چینی سرمایہ کاروں نے توانائی ،انفراسٹرکچر،ٹرانسپورٹ ،رئیل اسٹیٹ اوردیگر شعبوں میں3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ۔چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں توانائی،انفراسٹرکچر،ٹرانسپورٹ ،رئیل اسٹیٹ ،مائننگ ا وردیگر شعبوں میں سرمایہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ سے چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات،تین ارب ڈالر کے نئے منصوبوں کا اعلان

ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

ﺍﯾﮏ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻓﺼﻞ ﭘﮏ ﮐﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﺼﻞ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺣﺼﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ… Continue 23reading ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

مشاہد اللہ خان کو الزام لگانا بھاری پڑ گیا،ایک ارب روپے ہر جانے کا نوٹس 

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

مشاہد اللہ خان کو الزام لگانا بھاری پڑ گیا،ایک ارب روپے ہر جانے کا نوٹس 

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے آف شور کمپنیوں کے الزامات پر ن لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رحمن ملک نے اپنے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ ن لیگ کے… Continue 23reading مشاہد اللہ خان کو الزام لگانا بھاری پڑ گیا،ایک ارب روپے ہر جانے کا نوٹس 

فیصل رضاعابدی کی گرفتاری،دومذہبی جماعتیں آمنے سامنے،کیوں گرفتار کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیصل رضاعابدی کی گرفتاری،دومذہبی جماعتیں آمنے سامنے،کیوں گرفتار کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

فیصل رضاعابدی کی گرفتاری،دومذہبی جماعتیں آمنے سامنے،کیوں گرفتار کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں 2افراد کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں… Continue 23reading فیصل رضاعابدی کی گرفتاری،دومذہبی جماعتیں آمنے سامنے،کیوں گرفتار کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

” ظالم سے نجات ”

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

” ظالم سے نجات ”

طبرستان میں ایک ظالم بادشاہ تھا،شہر کی دوشیزہ لڑکیوں کی آبرویزی کرتا تھا۔ایک مرتبہ ایک بڑھیا حضرت شیخ ابوقصاب سعید رحمتہ اللّہ علیہ کی خدمت میں گریہ و زاری کرتی ہوئی آئی اور فریاد کی کہ: ” حضور! میری دستگیری فرمائیں۔بادشاہ نے مجھے کہلوایا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کی عزت لوٹنے والا ہے۔یہ… Continue 23reading ” ظالم سے نجات ”

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی. اس کی مثال کچھ یوں دی گئ . ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے. وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے غرض کبھی کچھ کبھی کچھ.. ایک دن سب طلبہ نے طے کیا… Continue 23reading لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

کراچی: ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کا ملزم گرفتار،مزید کتنے افراد شامل ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی: ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کا ملزم گرفتار،مزید کتنے افراد شامل ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کے الزام میں ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع سنٹرل میں حساس ادارے… Continue 23reading کراچی: ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کا ملزم گرفتار،مزید کتنے افراد شامل ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

1 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 4,455