ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

متنازعہ خبر معاملہ، تحقیقات کیلئے پارلیمانی پارٹی کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

متنازعہ خبر معاملہ، تحقیقات کیلئے پارلیمانی پارٹی کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ خبر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی پارٹی کی ضرورت نہیں ٗ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی (کل)پیر تک تشکیل دی جائیگی ٗ کمیٹی میں حساس اداروں کے افسران شامل ہونگے ۔… Continue 23reading متنازعہ خبر معاملہ، تحقیقات کیلئے پارلیمانی پارٹی کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ… Continue 23reading تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

پاکستان میں مرد اور عورتوں کی تعداد بارے تشویشناک رپورٹ آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں مرد اور عورتوں کی تعداد بارے تشویشناک رپورٹ آگئی

پشاور (آن لائن) پاکستان میں مردوں کے مقابلے میں عورتوں کی تعداد کم ہو گئی اس طرح خیبر پختونخوا ، فاٹا سمیت چاروں صوبوں ، وفاقی دارلحکومت میں بھی مردوں کی تعداد عورتوں سے بیس فیصد زیادہ ہیں ۔ پاکستان میں عورتوں کی تعدادمردوںسے زیادہ تھیں تاہم پاکستان انٹرنیشنل انسٹیوٹ آف پاپولیشن سٹیڈیز کی جانب… Continue 23reading پاکستان میں مرد اور عورتوں کی تعداد بارے تشویشناک رپورٹ آگئی

مجھے دیکھ کر عبرت حاصل کرو

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

مجھے دیکھ کر عبرت حاصل کرو

میں نے ایک شخص کو دیکھا جس کا ہاتھ کاندھے سے کٹا ہوا تھا اور وہ چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا ” مجھے دیکھ کر عبرت حاصل کرو‘ اور کسی پر ہرگز ظلم نہ کرو“۔ میں نے آگے بڑھ کر اس سے پوچھا ‘میرے بھائی تیرے ساتھ کیا ہوا؟ اس شخص نے جواب دیا… Continue 23reading مجھے دیکھ کر عبرت حاصل کرو

یہ شخص کرکٹ کے لئے موزوں ترین ہے ۔۔ مکی آرتھر آخر اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام سامنے لے ہی آئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ شخص کرکٹ کے لئے موزوں ترین ہے ۔۔ مکی آرتھر آخر اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام سامنے لے ہی آئے

دبئی( آن لائن ) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، انھوں نے نوجوان بیٹسمین کے انداز کو جدید کرکٹ کیلیے موزوں قرار دے دیا، کوچ کا کہنا ہے شارٹ گیندوں پر کمزوری بابر اعظم کے کیریئر میں مسائل پیدا نہیں کرے گی۔ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading یہ شخص کرکٹ کے لئے موزوں ترین ہے ۔۔ مکی آرتھر آخر اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام سامنے لے ہی آئے

شردھا کپور اور سدھارت رائے ایک فلم میں ۔۔۔ شردھا سخت پریشان ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

شردھا کپور اور سدھارت رائے ایک فلم میں ۔۔۔ شردھا سخت پریشان ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پربننے والی فلم میں سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ فلم… Continue 23reading شردھا کپور اور سدھارت رائے ایک فلم میں ۔۔۔ شردھا سخت پریشان ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

ماں کی نافرمانی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

ماں کی نافرمانی

ان کے انتقال کا وقت قریب آ گیا لیکن جان نکلنے میں بہت تکلیف ہورہی تھی گھر والوں نے کلمہ پڑھنے کی تلقین کی لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ اتنے پرہیز گار اور متقی ہونے کے باوجود بھی انکی زبان سے کلمہ جاری نہیں ہو رہا تھا ، گھر والے بھی پریشان ہو… Continue 23reading ماں کی نافرمانی

1986اور 87میں پاکستان کی میزبانی کے 30سال بعد بھارت ایک بار پھر تیار ۔۔ ٹیمیں تیار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

1986اور 87میں پاکستان کی میزبانی کے 30سال بعد بھارت ایک بار پھر تیار ۔۔ ٹیمیں تیار

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت 29سال کے طویل وقفے کے بعد پانچ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا اور اس وقت اس کے سامنے کرکٹ کے موجد انگلینڈ کا چیلنج رہے گا۔ ہندستان نے آخری بار 1986-87 ئمیں پاکستان کے خلاف پانچ ٹسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کی تھی۔وہ 29 سال بعد… Continue 23reading 1986اور 87میں پاکستان کی میزبانی کے 30سال بعد بھارت ایک بار پھر تیار ۔۔ ٹیمیں تیار

خوش قسمتی کی انتہا ۔۔ سزائے موت کا مجرم ساتویں بار بچ گیا ۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

خوش قسمتی کی انتہا ۔۔ سزائے موت کا مجرم ساتویں بار بچ گیا ۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟

واشنگٹن (آن لائن) امریکی عدالت نے مجرم کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد وقت مقررہ سے دو گھنٹے قبل موخر کردیا۔ یوں ملزم سزائے موت پرعمل درآمد میں ساتویں بار بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست امابا سے تعلق رکھنے والے مجرم ٹومس آرتھر کو دی گئی سزائے موت پر… Continue 23reading خوش قسمتی کی انتہا ۔۔ سزائے موت کا مجرم ساتویں بار بچ گیا ۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟

1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 4,455