جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی. اس کی مثال کچھ یوں دی گئ .
ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے. وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے غرض کبھی کچھ کبھی کچھ.. ایک دن سب طلبہ نے طے کیا کہ انگریزی خواں لوگوں کے لۓ کوئ ایسا لفظ بنائیں جس میں ان کی ساری صفات آ جائیں غور کیا گیا تو چار باتیں مشترک تھیں پہلی یہ

لوگ بڑے جاھل تھے دوسری نالائق تھے تیسری احمق تھے اور چوتھی بیوقوف تھے. اس کے بعد طے پایا کہ چاروں صفات کے پہلے حرف کو لے کر ایک لفظ بنایا جاۓ. اور پھر جاھل سے ج لیا نالائق سے ن احمق سے ا اور بیوقوف سے ب . لفظ بن گیا “جناب” اس کے بعد طلبہ نے ھر انگریزی خواں کو جناب کہنا شروع کر دیا. یہ لفظ ایسا مشہور ھوا کہ آج کسی کو پتا ھی نہیں کہ یہ بنا کیسے تھا سب ایک دوسرے کو جناب کہتے پھرتے ھیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…