ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چین نے ایسا میزائل بنا لیا کہ بڑے بڑے میزائل پیچھے رہ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین نے ایسا میزائل بنا لیا کہ بڑے بڑے میزائل پیچھے رہ گئے

بیجنگ(این این آئی) چین نے ’’سی ایم 302‘‘ کے نام سے ایک ایسا نیا بحری جہاز شکن کروز میزائل فروخت کیلئے پیش کردیا ہے جو آواز سے زیادہ (سپر سونک) رفتار پر سفر کرسکتا ہے ،ادھر دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت اور روس کے مشترکہ ’’براہموس‘‘ کروز میزائل کا جواب ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading چین نے ایسا میزائل بنا لیا کہ بڑے بڑے میزائل پیچھے رہ گئے

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور عالمی بینک سمیت بین الاقوامی ادارے آج پاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت کی شرح میں نمایاں کمی کابرملا اعتراف کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سلووینیا کی سابق ماڈل میلینیا ٹرمپ نئی امریکی خاتون اول بن گئیں۔ ایک فیشن شو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ میلینیا کو دل دے بیٹھے۔ سلووینیا میں پیدا ہونیوالی میلینیا ٹرمپ نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ ستمبر 1998ءمیں نیویارک میں فیشن ویک کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

الزامات لگانے کے عادی ٹرمپ کاامریکی میڈیاپربھی سنگین الزام ،بڑی بات کہہ دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

الزامات لگانے کے عادی ٹرمپ کاامریکی میڈیاپربھی سنگین الزام ،بڑی بات کہہ دی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ہونے والے منظم مظاہرے میڈیا کے اکسانے پر کیے جا رہے ہیں، ان کے خلاف ہونے والے مظاہرے ناانصافی پر مبنی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے خلاف… Continue 23reading الزامات لگانے کے عادی ٹرمپ کاامریکی میڈیاپربھی سنگین الزام ،بڑی بات کہہ دی

عشرت العباد کادہشت گردوں کے ساتھ تعلق! حکومت نے تین سال سے گورنر کیوں بنائے رکھا؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

عشرت العباد کادہشت گردوں کے ساتھ تعلق! حکومت نے تین سال سے گورنر کیوں بنائے رکھا؟

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ وفاق ڈاکٹر عشرت العباد کے دہشتگردوں سے مراسم کے متعلق جانتی تھی تو 3سال گورنر کیوں بنائے رکھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کا… Continue 23reading عشرت العباد کادہشت گردوں کے ساتھ تعلق! حکومت نے تین سال سے گورنر کیوں بنائے رکھا؟

14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری

.اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاد ی ہے ۔ وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 14نومبر کو متوقع سپرمون کے کے پیش نظر بلوچستان حکومت کر الرٹ جاری کیا ہے… Continue 23reading 14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری

معاملات ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گئے امریکہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ بڑی خبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

معاملات ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گئے امریکہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ بڑی خبر

نیویارک (آئی این پی)امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی معاملات ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گئے۔تفصیل کے مطابق امریکہ کے مختلف شہروں میں صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ کی گئی ہے،نیویارک یونیورسٹی… Continue 23reading معاملات ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گئے امریکہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ بڑی خبر

کس غیر ملکی شخصیت نے نواز شریف کو فون کر کے کہا،جیسے چل رہا ہے چلنے دو اگلی حکومت آپ کی ہوگی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

کس غیر ملکی شخصیت نے نواز شریف کو فون کر کے کہا،جیسے چل رہا ہے چلنے دو اگلی حکومت آپ کی ہوگی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے انکشاف کیا کہ لانگ مارچ کے دوران، وہ لانگ مارچ جو عدلیہ بحالی کے دوران ہوا تھا۔ لانگ مارچ کے دوران اور جب… Continue 23reading کس غیر ملکی شخصیت نے نواز شریف کو فون کر کے کہا،جیسے چل رہا ہے چلنے دو اگلی حکومت آپ کی ہوگی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

مکمل طو رپر صحت مند ہوں پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟پرویزمشرف مشرف نے بڑی وجہ بتا دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

مکمل طو رپر صحت مند ہوں پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟پرویزمشرف مشرف نے بڑی وجہ بتا دی

دبئی (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ میں اب مکمل طو رپر صحت مند ہوں ٗمقدمات کی وجہ سے پاکستان نہیں آ رہا، عدالتیں ٹھیک فیصلہ نہیں کر رہیں ، بھارت سے متعلق حکومتی پالیسی میں بہتری آئی ہے ٗحکومت کو فوج سے… Continue 23reading مکمل طو رپر صحت مند ہوں پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟پرویزمشرف مشرف نے بڑی وجہ بتا دی

1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 4,455