ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

فیس بک نے بے روزگارنوجوانوں کے بارے میں اہم قدم اٹھالیا،پیسہ کمانے کاآسان طریقہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیس بک نے بے روزگارنوجوانوں کے بارے میں اہم قدم اٹھالیا،پیسہ کمانے کاآسان طریقہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟ اگر ہاں تو بہت جلد فیس بک اس حوالے سے بھی آپ کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔فیس بک نے لنکڈان کی وجہ شہرت رکھنے والے شعبے میں قدم رکھتے ہوئے نیا جاب فیچر متعارف کرا دیا ہے ۔اس فیچر کی مدد سے فیس بک پیجز… Continue 23reading فیس بک نے بے روزگارنوجوانوں کے بارے میں اہم قدم اٹھالیا،پیسہ کمانے کاآسان طریقہ

سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

سانگلہ ہل (نیوزایجنسیاں) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔سانگلہ ہل… Continue 23reading سی پیک سے پاکستان کانقشہ بدل رہاہے ،وزیراعظم کادھرنے والوں کےلئے اہم اعلان

پانامہ پیپرزکیس میں جوبھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ،ن لیگی رہنماکے بیان نے گیم پلٹ دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ پیپرزکیس میں جوبھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ،ن لیگی رہنماکے بیان نے گیم پلٹ دی

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرزکیس میں جوبھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ،وزیراعظم کی استعفیٰ کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی پوراکیس الزامات پرمبنی ہے جس کا تحریک انصاف کے پاس کوئی ثبوت نہیںہے۔ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔ انتشاراور… Continue 23reading پانامہ پیپرزکیس میں جوبھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ،ن لیگی رہنماکے بیان نے گیم پلٹ دی

معروف بھارتی فنکاربھی ارشد چائے والاکے مداح نکلے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف بھارتی فنکاربھی ارشد چائے والاکے مداح نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے چائے والے کی خوبصورتی کی دھوم کے ڈنکے اب تک بج رہے ہیں اور اسکی وجاہت کا قصہ پرانا ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی ارشد خان کی خوبصورتی کے قائل ہو گئے ہیں اور اس کی نیلی آنکھوں کے سحر سے… Continue 23reading معروف بھارتی فنکاربھی ارشد چائے والاکے مداح نکلے

جدید ٹیکنالوجی ۔۔اقوام متحدہ کی انتہائی خطرناک رپورٹ منظرعام پرآگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

جدید ٹیکنالوجی ۔۔اقوام متحدہ کی انتہائی خطرناک رپورٹ منظرعام پرآگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں انسان کا کردار محدود ہوتا جا رہا ہے اور اب تک کئی شعبوں میں انسان کی جگہ روبوٹس لے چکے ہیں۔ اب اقوام متحدہ نے اسی حوالے سے انتہائی خطرناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ویب سائٹmotherboard.vice.com کے مطابق اقوام متحدہ نے… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی ۔۔اقوام متحدہ کی انتہائی خطرناک رپورٹ منظرعام پرآگئی

ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو پاکستان میں مجھ جیسا ٹرمپ کوئی انہونی نہیں کر سکتا۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں مجھ پر ہنسنے والے میری جیت کا انتظار کریں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

پاک چین دوستی کاایک اورچینل شروع ۔۔خطہ گونج اٹھا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین دوستی کاایک اورچینل شروع ۔۔خطہ گونج اٹھا

اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفیر سن وی ڈونگ اور سیکرٹری اطلاعات صبا محسن نے پاک چین دوستی چینل ایف ایم 98کی مقامی نشریات کو دونوں ممالک کے مابین زرائع ابلاغ کے شعبے میں تعاون کی نئی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل نے پاک چین دوستی… Continue 23reading پاک چین دوستی کاایک اورچینل شروع ۔۔خطہ گونج اٹھا

معروف گلوکارانتقال کرگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف گلوکارانتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کی فلم انڈسٹری لالی ووڈکے معروف گلوگاراے نیئرانتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری لالی ووڈکے معروف موسیقاراے نیئرانتقال کرگئے۔انہوں نے 1974میں گلوکاری شروع کی تھی جبکہ ان کو5مرتبہ پرائڈآف پرفارمنس دیاگیا۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیوہ اورتین بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔

متنازعہ خبرکامعاملہ،اہم جماعتیں حکومت کےخلاف یہ کام کرنے پرمتحد، سینئررہنمانے کام کردکھایا۔

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

متنازعہ خبرکامعاملہ،اہم جماعتیں حکومت کےخلاف یہ کام کرنے پرمتحد، سینئررہنمانے کام کردکھایا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت کوپانامہ لیکس کے بعد متنازعہ خبر پر ٹف ٹائم دینے کےلئے تیار ہوگئی ہے ۔ تحقیقاتی کمیٹی کےخلاف سینٹ میں قرارداد لانے کےلئے تین اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرلیا جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی پیپلزپارٹی نے مشاورت کےلئے وقت مانگ لیا۔تفصیلا ت… Continue 23reading متنازعہ خبرکامعاملہ،اہم جماعتیں حکومت کےخلاف یہ کام کرنے پرمتحد، سینئررہنمانے کام کردکھایا۔

1 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 4,455