نیوزگیٹ سکینڈل پروزیرداخلہ کاموقف سامنے آگیا،اندازے غلط ،چوہدر ی نثارنے بڑی پیش رفت بتادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے قومی سلامتی کمیٹی کی خبرلیک نہیں ہوئی اورنہ سکیورٹی لیکس ہے بکہ یہ خبرہی جھوٹی ہے ۔صحافیوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انگریزی اخبارمیں خبرلگانے والے صحافی سرالمیڈاکی وطن واپسی کےلئے اخبارکے ایڈیٹرسے بات ہوگئ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اب سرل المیڈابھی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔چوہدر ی… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل پروزیرداخلہ کاموقف سامنے آگیا،اندازے غلط ،چوہدر ی نثارنے بڑی پیش رفت بتادی











































