منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزگیٹ سکینڈل پروزیرداخلہ کاموقف سامنے آگیا،اندازے غلط ،چوہدر ی نثارنے بڑی پیش رفت بتادی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے قومی سلامتی کمیٹی کی خبرلیک نہیں ہوئی اورنہ سکیورٹی لیکس ہے بکہ یہ خبرہی جھوٹی ہے ۔صحافیوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انگریزی اخبارمیں خبرلگانے والے صحافی سرالمیڈاکی وطن واپسی کےلئے اخبارکے ایڈیٹرسے بات ہوگئ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اب سرل المیڈابھی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔چوہدر ی نثارعلی خان نے بتایاکہ سرل المیڈااسی ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے اوراپناموقف کمیٹی کے سامنے پیش کریں گے ۔

اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ نے عمران خان پر نام لئے بغیر تنقید کے خوب نشتر چلائے۔انہوں نے کہاکہ آگے قوال پیچھے تالیاں بجانے والے بیٹھے ہیں۔ چودھری نثانے بلاول بھٹو زرداری کو غیر سنجیدہ بچہ قرار دیدیا۔ کہتے ہیں اس بچے کو سیاست کی الف، ب کا پتہ نہیں پیپلزپارٹی کا یہ معیار ہو گیا ہے۔ پتہ نہیں بلاول کو کون فیڈ کر رہا ہے۔ وزیرداخلہ نے نیوز لیکس معاملے پر صحافی سرل المیڈا کو تحقیقات کیلئے بیرون ملک سے بلانے کا عندیہ دے دیا۔ چودھری نثار نے کہاکہ جو انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ان کے لئے وہ ڈکٹیٹر ہیں۔ پرویز خٹک سمیت جو بھی انتشار اور تشدد کے لیے آیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ انہوں نے کہا عشرت العباد نے لمبی اننگز کھیل لی۔ وزیراعظم نے کئی ہفتے پہلے متبادل گورنر کا فیصلہ کر لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…