ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

بلغاریہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلغاریہ کی مشہور بابا وانگا نے اپنے مرنے سے پہلے مستقبل کے امریکی صدر سے متعلق بھی ایک ایسی پیش گوئی کی تھی جو اگر درست ثابت ہوگئی تو آئندہ چند برسوں میں امریکہ تباہ و برباد ہوجائے گا۔اس سے قبل باباوانگاکی نائن الیون اور سونامی جیسے ہولناک واقعات کی پیش گوئی کی… Continue 23reading امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ﮔﺸﺖ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﮔﺸﺖ

ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﭘﭽﮭﻼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮﮐــﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﮔﺸﺖ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭــﮯ ﺍﯾﺴــﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﮍﺍ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎﻭﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻟﯿﻤﭗ ﮐــﮯ ﻧﯿﭽــﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎﯾﮧ ﺍﺱ ﮐــﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﭘﮩﻨﭽــﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﻭﮦ ﺩﺱ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ھـــےﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧــﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ, ﻭﮦ… Continue 23reading ﮔﺸﺖ

بلوچستان ایک بارپھرلہولہو،بم دھماکے میں 10افرادجان کی بازی ہارگئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

بلوچستان ایک بارپھرلہولہو،بم دھماکے میں 10افرادجان کی بازی ہارگئے

حب(مانیٹرنگ ڈیسک) حب میں درگاہ شاہ نورانی کے قریب دھماکہ ہواہے جس سے متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حب میں درگاہ شاہ نورانی کے قریب دھماکہ ہواہےایک نجی ٹی وی کے مطابق 10افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ایدھی اورپولیس حکام نے اس کی تصدیق کردی ہے ۔ابھی تک دھماکے سے متعدد افراد زخمی… Continue 23reading بلوچستان ایک بارپھرلہولہو،بم دھماکے میں 10افرادجان کی بازی ہارگئے

اچها گمان رکهئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

اچها گمان رکهئے

خلیفہ منصور عباسی وه شخص ہے جس نے بغداد کا شہر بنایا – عباسی دور میں بغداد کو اتنی ترقی ہوئی کہ وه دنیا کا سب سے عظیم شہر بن گیا -بغداد جیسے ایک شہر کی تعمیر بڑا مہنگا منصوبہ تها – چنانچہ کچهہ دنوں کے بعد خلیفہ منصور کو اس کے اخراجات بہت گراں… Continue 23reading اچها گمان رکهئے

انّیس

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

انّیس

ایک دفعہ کسی جنگل میں بیس مزدور لکڑیاں کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ خاموش موسم اچانک طوفان کا روپ اختیار کر لیتا ہے ۔۔۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی آمد ہونے لگتی ہیں ۔۔۔ مگر وہ مزدور بدستور لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہوتے ہیں کیونکہ انہیں جلد از جلد اپنا… Continue 23reading انّیس

سولہ آنے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

سولہ آنے

ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے… Continue 23reading سولہ آنے

مسٹر پرفیکٹ نے ایک بار پھر نیا روپ دھار لیا۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسٹر پرفیکٹ نے ایک بار پھر نیا روپ دھار لیا۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

ممبئی( آن لائن )بولی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان کی فلم ‘دنگل’ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے۔فلم ‘دنگل’ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں… Continue 23reading مسٹر پرفیکٹ نے ایک بار پھر نیا روپ دھار لیا۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ وطن عزیز نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ وطن عزیز نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ کو… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ وطن عزیز نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

تصویریں ڈیلیٹ کرانے کیلئے بہت بڑی رشوت کی پیشکش۔۔۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ نے کس کی منتیں شروع کر دیں ؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

تصویریں ڈیلیٹ کرانے کیلئے بہت بڑی رشوت کی پیشکش۔۔۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ نے کس کی منتیں شروع کر دیں ؟

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ اور پروڈیوسر گوری خان نے اپنی تصاویر حذف کرنے کے لیے فوٹو گرافر کو 5 ہزار رشوت کی پیش کش کی لیکن فوٹو گرافر نے پیسے لینے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان مشہور شخصیت ہونے کے… Continue 23reading تصویریں ڈیلیٹ کرانے کیلئے بہت بڑی رشوت کی پیشکش۔۔۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ نے کس کی منتیں شروع کر دیں ؟

1 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 4,455