ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے ۔ترکی… Continue 23reading ’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ۔۔ہر طرف سے شکست کا سامنا !

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ۔۔ہر طرف سے شکست کا سامنا !

فیصل آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ہوگئی ہے،انٹرنیٹ،فیس بک اور ٹوئیٹر کی سیاست کرنے والوں کو شکست کاسامناکرنا پڑا ہے،تحریک انصاف نے کے پی کے میں کرپشن اور ڈانس کے سوا کیا ہی کیا ہے۔ہفتہ کو وزیرمملکت برائے پانی… Continue 23reading تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ۔۔ہر طرف سے شکست کا سامنا !

’’پاکستان نیوی کو دنیا بھی مان گئی ‘‘ 8ویں مرتبہ کمانڈ پاکستان کے حوالے کر دی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’پاکستان نیوی کو دنیا بھی مان گئی ‘‘ 8ویں مرتبہ کمانڈ پاکستان کے حوالے کر دی گئی

منامہ(آئی این پی )پاکستان نیوی نے 8ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 151کی کمانڈ سنبھال لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی نے 8ویں مرتبہ انسداد قزاقی کیلئے بنائی گئی کمبائنڈ ٹاسک فورس151کی کمانڈ سنبھال لی۔اس حوالے سے کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں امریکی نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ملٹی نیشنل کمبائنڈ… Continue 23reading ’’پاکستان نیوی کو دنیا بھی مان گئی ‘‘ 8ویں مرتبہ کمانڈ پاکستان کے حوالے کر دی گئی

نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ایک مسجد کے نمازیوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورے کی دعوت دیدی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی لندن میں واقع ایک مسجد کے امام اور نمازیوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مسجد میں آنے کی دعوت دی ہے۔مسجد میں نماز ادا کرنے والے… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی

کابل( آن لائن ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا کہ دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوا۔مزید کہا گیا کہ نیٹو کی فورسز… Continue 23reading اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی

بولڈ سین کی وجہ سے ایشوریارائے اور ابھیشک بچن میں طلاق کا امکان ؟بھارتی میڈیاکا دعویٰ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

بولڈ سین کی وجہ سے ایشوریارائے اور ابھیشک بچن میں طلاق کا امکان ؟بھارتی میڈیاکا دعویٰ

بھارت (آئی این پی) ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ‘اے دل ہے مشکل’ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو… Continue 23reading بولڈ سین کی وجہ سے ایشوریارائے اور ابھیشک بچن میں طلاق کا امکان ؟بھارتی میڈیاکا دعویٰ

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

کراچی( آن لائن ) وفاقی حکومت نے بھارت اور بنگلہ دیش کے ساتھ اپنا پرانا حساب چکتا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستانی اداروں کے اثاثوں اور واجبات کا حتمی تخمینہ مرتب کرنے کے لیے تمام کمرشل بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں… Continue 23reading ’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پاکستان نے بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ

ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ، ﺑﮍﺍ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺷﮩﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ، ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﯽ ﺗﻨﮕﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺁُﭘﮍﮬﯽ۔ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮐﮍ… Continue 23reading ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ

حسین امیر فرہاد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

حسین امیر فرہاد

یہ 1979ء کا واقعہ ہے، ان دنوں میں کویت کی ایک کمپنی میں مندوب تعلقات العامہ (افسر تعلقات عامہ) تھا۔ ہمارے ڈائریکٹر نے سری لنکا سے گھر کے کام کاج کے لئے ایک خادمہ منگائی، دوسرے دن مجھ سے کہنے لگے کہ اس کو واپس بھیج دو کیوں کہ ہمارے کسی کام کی نہیں نا… Continue 23reading حسین امیر فرہاد

1 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 4,455